پرائیویسی پالیسی

پالیسی :

ڈیلی اردو کو شروع دن سے ہی یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے مقبولِ عام بیانیے کی بجائے متبادل اور اکثر متضاد بیانیوں کو نشر کرکے معاشرے کی وسیع پرتوں کی ترجمانی کی ہے اور آئندہ بھی اس عمل میں پیش پیش رہے گا۔
اگر آپ بھی ڈیلی اردو کے ذریعے خبر یا خیالات کو تحریر یا وڈیو کی صورت میں لاکھوں قارئین تک پہنچانا چاہتے ہیں تو خبریں، مراصلات اور بلاگ نیچے دیے گئے پتے پر ارسال کریں۔

Dailyurduonline@gmail.com

ڈیلی اردو ان بیج اور یونی کوڈ میں لکھی گئی صرف ان تحاریر کو شائع کرے گا جو عام فہم اور سادہ ہوں اور جن میں لکھاری کا موقف واضح ہو۔ ادارہ کسی بھی تحریر کو نہ شائع کرنے کا حق محفوط رکھتا ہے۔