کیوبا، وینزویلا اور ایران پر امریکی پابندیاں عالمی اقدار کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ

نیو یارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے کیوبا، وینزویلا اور ایران پر پابندیوں جیسے یکطرفہ سخت اقدامات، انسانی حقوق اور بین الاقوامی رویے کی اقدار کی خلاف ورزی ہے۔

یکطرفہ ظالمانہ اقدامات کے منفی اثرات کے بارے میں اقوا م متحدہ کے خصوصی نمائندے Idriss Jazairy نے ایک بیان میں خبردار کیا کہ امریکہ کی طرف سے تینوں ملکوں کےخلاف پابندیوں سے انسان کی پیدا کردہ تباہی ہی ہوسکتی ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں