بغداد (ڈیلی اردو) عراقی دارالحکومت بغداد میں مظاہرین نے بحرینی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا، عمارت میں گھس کر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔
فلسطین کے مستقبل پر بحرین عالمی کانفرنس کی میزبانی کررہا ہے جس پر بغداد میں احتجاج ہورہا ہے۔ مظاہرین نے امریکا اور اسرائیلی جھنڈے نذرِ آتش کردیے۔
https://twitter.com/thestevennabil/status/1144327723646619648?s=19
واقعے کے بعد بحرین نے عراق سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔
https://twitter.com/AmichaiStein1/stat
us/1144331199810363393?s=19
یاد رہے کہ فلسطین کے مستقبل پر بحرین عالمی کانفرنس کی میزبانی کررہا ہے جس پر بغداد میں احتجاج ہورہا ہے