سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا جس کے بعد جمعہ کو 2 اگست یکم ذوالحج ہوگی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ہفتے 10 اگست کو ادا کیا جائے گا اور اتوار 11 اگست کو عیدالاضحیٰ کا پہلا دن ہو گا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں