شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ یمن: حوثی ملیشیا کے حملے میں 25 فوجی جاں بحق 28/08/201928/08/2019 صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے صوبے صدہ میں آج (بدھ) حوثی ملیشیا کے حملے میں سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمن کی سرکاری فوج کے 25 فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایک فوجی عہدیدار نے کہا کہ حوثیوں کے ایک اچانک حملے میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے۔ Share on Social