17

کراچی: نظریہ توحید کا کربلا سے گہرا تعلق ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

کراچی (ڈیلی اردو) پاک محرم ایسوی ایشن کے تحت ساتوایں مجلس سے فضلیت حضرت علیؑ کے موضوع پر نشتر پارک میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مکتب حسینی سے جڑے ہوئے اور ہمارے سارے اصول قرآن کے مطابق ہیں۔

نظریہ توحید کا کربلا سے گہرا تعلق ہے، ان کی زندگی کا مقصد معاشرے میں نور پھیلانا تھا، تمام تر کمالات کا مجموعہ حضرت محمد ؐ و آل محمدؐ ہیں اور حضرت علی ؑ فرماتے ہیں کہ میرا علم لعاب پیغمبرؐ ہے، حضرت علی ؑ کو اللہ کا ولی ماننا ہی نہیں بلکہ بولنا بھی ضروری ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں