بیت المقدس (ڈیلی اردو ) اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی خاتون کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر شہید کردیا۔
إعلام الاحتلال يعلن استشهاد الفتاة الفلسطينية التي أُطلق النار عليها على حاجز قلنديا شمال القدس المحتلة صباح اليوم pic.twitter.com/QkG429vuVD
— وكالة شهاب للأنباء (@ShehabAgency) September 18, 2019
قابض اسرائیلی فوج نے حسب معمول قاتلوں کو بری کرنے کے لیے خاتون کو چاقو بردار قرار دیا ہے تاہم عینی شاہدین نے صہیونی حکام کے اس دعوے کو قطعی بے بنیاد قرار دیا ہے۔