12

چین میں ٹرک اور بس میں خوفناک تصادم، 36 افراد ہلاک، 36 زخمی

جیان گسو (ڈیلی اردو) چینی صوبے جیان گسو میں بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا۔ حادثہ میں 36 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔

چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی صوبے جیان گسو میں بس اور ٹرک کے حادثے میں زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ بس میں انتہر افراد سوار تھے۔ حادثہ بس کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں