14

یونانی حکومت کا 2020ء کے آخر تک 10 ہزار تارکین وطن کو واپس ترکی بھیجنے کا اعلان

ایتھنز (میاں وقار احمد لادیاں) یونانی حکومت نے گزشتہ روز کابینہ کے ایک ہنگامی اجلاس کے بعد کہا ہے کہ وہ 2020ء کے آخرتک 10 ہزار تارکین وطن کو واپس ترکی بھیجنا چاہتی ہے۔

https://twitter.com/MarcoFlorianMED/status/1178336876593340418?s=19

یونانی جزیرہ لس باس میں ایک تارکین وطن کے کیمپ میں خونریز آتشزدگی کے ایک روز بعد کابینہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایتھنزسابق بائیں بازو کے رہنما الیکسز سپراس کی سائیریزا حکومت کے تحت 4.5 سالوں میں تارکین وطن کو واپس بھیجنے کی شرح میں 1805 کے مقابلے میں اضافہ کریگا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں