کلبھوشن جادھو کیس: عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی خبریں غلط ہیں: آصف غفور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے معاملے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی خبریں غلط ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کلبھوشن جادھو کیس میں نظرثانی سے متعلق قانونی پہلو زیر غور ہیں۔ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی خبریں غلط ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی حتمی فیصلے کا اعلان کیا جائے گا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں