بھارت متنازعہ بل سے توجہ ہٹانے کیلئے ایل او سی پر کارروائیوں کی کوشش کررہا ہے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارت متنازعہ بل سے توجہ ہٹانے کیلئے ایل او سی پر کارروائیوں کی کوشش کررہا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی کسی بھی مہم جوئی اور جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

مسلح افواج بھارت کی کسی بھی مہم جوئی اور جارحیت کا بھرپور جواب دیں گی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان پورے بھارت میں ہونے والے احتجاج سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں