برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کے علاقے ٹاؤن ہال میں جمعہ کے روز ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر کے چھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق جرمنی کے جنوبی حصے میں ٹاؤن ہال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے اب تک 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
فائرنگ کے بعد جرمنی پولیس کا علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق ایک مسلح ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔