امریکی ریاست کیرولائنا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کی ڈارلنگٹن کاونٹی کے علاقے ہارٹس ول میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہو گئے۔ جس جگہ فائرنگ کی گئی، وہاں موسیقی کی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ابتدائی تفتیش ابھی جاری ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے علی الصبح ہونے والی اس شوٹنگ کی تاحال کوئی تفصیلات جاری نہیں کیں۔ جس جگہ فائرنگ کی گئی، وہاں موسیقی کی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

ابتدائی تفتیش ابھی جاری ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں