مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے ضلع جموں میں آج بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ان نوجوانوں کو اس وقت شہید کیا گیا جب بھارتی فوجیوں نے شاہراہ جموں سرینگر پر Bann ٹال پلازہ کے قریب سرینگر جانے والے ٹرک کو روکا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں