مظفر آباد: بھارتی فوج کی ستوال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے ایک شہری شدید زخمی

مظفر آباد (ڈیلی اردو) کنٹرول لائن پر ستوال سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کرکے دانستہ طور پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

بلااشتعال فائرنگ میں مدارپور گاؤں کا 45 سالہ رہائشی شدید زخمی ہوا، جسے ضروری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں