بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔
فائرنگ کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔