بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں بین الاقوامی ایئرپورٹ پر تین راکٹ حملے ہوئے ہیں۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں بین الااقوامی ایئرپورٹ پر تین راکٹ حملے کی ذمہ داری کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی۔
راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔