افغانستان: خوست میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، حزب اسلامی رہنما سمیت 8 افراد ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے صوبہ خوست میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حزب اسلامی کے مرکزی رہنما سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ خوست کے ضلع علیشیر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں حزب اسلامی کے مرکزی رہنما عبدالوالی اخلاص سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں