14

سعودی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فیس میں واضع کمی کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزٹ ویزا فیس دو ہزار ریال سے کم کرکے 338 ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس 675 ریال کردی گئی ہے۔

ویزا فیس میں کمی کا اطلاق 15 فروری سے ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان دسمبر 2018 سے سعودی عرب کے شہریوں کے لیے ویزا فیس کم کرچکا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں