لورالائی: 10 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں دس کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع لورالائی کے علاقے غزگی مہاجر کیمپ لونی آباد کے قریب بم کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ سیکیورٹی فورسز کی اسپشل ٹیم نے 20کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں