13

حکومت کا نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے پرغور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کااجلاس طلب کرنےپرغور شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کی صدارت کرینگے۔

اجلاس میں اہم قومی اور ریجنل ایشوز پر تبادلہ خیال کیاجائےگا۔

اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور بھارتی رویے پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

اجلاس میں سعودی ولی عہد کے دورے پر بھی تبادلہ خیال ہوگا

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں