افغانستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 156 طالبان ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں فورسز کے فضائی اور زمینی حملے میں 156 طالبان ہلاک ہو گئے۔

وزارت دفاع کے مطابق افغان صوبوں ننگرہار، لغمان، قندہار، ارزگان، غزنی، زابل، بادغیس، ہرات، فرح، بلخ، ہلمند اور تخار میں افغان فورسز نے طالبان پر فضائی حملہ کیا۔ جس میں طالبان کے 156 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں