امریکی سینیٹ نے چین کا مقابلہ کرنے کیلئے 190 ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹ نے ٹیکنالوجی اور صنعتی میدان میں چین کا مقابلہ کرنے کے لئے 190ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا۔

بل کے حق میں 68 اور مخالفت میں 32 ووٹ آئے۔ تحقیق کو مزید بڑھانے کے لیے اضافی 50 ارب ڈالر خرچ کئے جائیں گے۔ ایوان نمائندگان میں منظوری کے بعد بل صدر کی منظوری کے لئے بھیجا جائے گا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں