سعودی عرب اتحاد نے حوثیوں کے پانچ ڈرون تباہ کر دئیے

ریاض (ڈیلی اردو/ایس پی اے) سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن میں حوثی شیعہ باغیوں کی طرف سے بھیجے گئے پانچ مسلح ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ یہ بات سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے نے بتائی۔

بتایا گیا ہے کہ یہ ڈرون ایران نواز حوثی باغیوں نے یمنی دارالحکومت صنعاء سے سعودی عرب پر حملوں کے لیے بھیجے تھے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں