راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاﺅن: ضلعی امیر اور اہم کارکن سمیت 5 افراد گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاﺅن کے دوران 5افراد کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ہونے والوں میں ضلعی امیر اور سرگرم کارکن شامل ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کے دوران 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ہونے والوں میں ضلعی امیر اور سرگرم کارکن شامل ہیںمزیدگرفتاریوں کےلئے کارروائی جاری ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں