تہران (ڈیلی اردو) ايرانی پاسداران انقلاب نے عراقی کرد خطے کے صدر مقام اربيل کے شمال ميں واقع علاقے پر شيلنگ کی ہے۔
Iran's Revolutionary Guards attack 'terrorist bases' in Iraq's Erbil, Iranian TV says https://t.co/4GjaIlIe8A
— Reuters Iran (@ReutersIran) May 11, 2022
تہران حکومت کا کہنا ہے کہ اس کارروائی ميں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنايا گيا ہے۔
ايران کے مطابق شيلنگ ميں جانی نقصان کی اطلاع نہيں ہے۔ يہ بھی کہا گيا ہے کہ کچھ دير ميں اس کارروائی کی مزيد تفصيلات سامنے لائی جائيں گی۔
مارچ ميں ايسی ہی ايک کارروائی ميں اسرائيلی اہداف کو نشانہ بنايا گيا تھا۔