کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں ہونے والے چار مختلف بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم سولہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
#Afghanistan: At least 14 #killed, 32 #injured as multiple #explosions hit capital #Kabul, Mazar-i-Sharif#Afghanistan #multipleexplosions #Kabul #MazariSharif https://t.co/jk2p4cPVlF
— Free Press Journal (@fpjindia) May 26, 2022
بدھ کے روز مزار شریف میں تین چھوٹی مسافر بسوں میں دھماکے ہوئے، جن کے نتیجے میں وہاں کم از کم دس افراد ہلاک اور دیگر پندرہ زخمی ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق شیعہ ہزارہ کمیونٹی سے ہے۔
Aftermath of one of THREE suicide attacks in Mazar-E Sharif city, one attack targeted targeting taxi ???? stands for Shia and Hazara communities. At least 28 people were killed and at least 37 people were wounded in 3 separate but coordinated spate of attacks. pic.twitter.com/N7Ny8u0AmM
— BILAL SARWARY (@bsarwary) May 25, 2022
داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
اسی طرح گزشتہ روز کابل کی ایک مسجد میں بم دھماکا ہوا، جس میں چھ افراد ہلاک اور اٹھارہ کے قریب زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1529514903933194242?t=o5Vo4aIjHO3_TRC14S0Urw&s=19
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ایسی ہلاکتوں میں کمی آئی تھی لیکن رمضان کے مہینے سے داعش نے اپنی ایسی کارروائیوں میں اضافہ کر رکھا ہے۔