مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو/ اے پی پی) مقبوضہ مغربی کنارے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 11 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
إصابة 11 فلسطينياً برصاص جيش الاحتلال الصهيوني في #الضفة_الغربية
• بعد مواجهات إثر اقتحام قوات الاحتلال منطقة وادي برقين قرب #جنين https://t.co/6vLG41jFFB
— القبس (@alqabas) August 29, 2022
شامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی قصبے قباطیہ میں حملے کے دوران فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 11 فلسطینی زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین اور پناہ گزین کیمپوں پر فائرنگ کی جس سے 3 فلسطینی زخمی ہو گئے تھے۔