ایران: مظاہروں میں شدت، 9 یورپی باشندے گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں پولیس حراست کے دوران مہسا امینی کی ہلاکت پر ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے دوران بدامنی پھیلانے کے الزام میں ایرانی پولیس نے 9 یورپی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ تعلق  جرمنی، پولینڈ، اٹلی، فرانس، ہالینڈ، سویڈن اور دیگر ممالک سے ہے۔ مغربی ممالک کے ساتھ کشیدگی ہو گئی۔

ایران نے امریکا، ایران میں بدامنی کا فائدہ اٹھا کر ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ایران انٹیلی جنس وزارت نے میڈیا کو ایک بیان میں کہا کہ 9 نامعلوم افراد کو مظاہر وں کے دوران  بدامنی پھیلانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں