راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاک فوج نےبھارت کاڈرون مارگرایا، کواڈ کاپٹر ڈرون پاکستانی حدود میں 150 میٹر تک داخل ہوا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈایریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا پاک فوج نےبھارت کاڈرون ایل اوسی پرمارگرایا،
Pakistan Army troops shot down an Indian spying quadcopter in Rakhchikri Sector along Line of Control.
The quadcopter had come 150 meters inside Pakistan. pic.twitter.com/iOayvEZEff— DG ISPR (@OfficialDGISPR) March 16, 2019
ایل او سی پر بھارتی ڈرون رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا، کواڈکاپٹر ڈرون پاکستانی حدود میں 150میٹر تک داخل ہوا۔