18

وزیراعظم عمران خان جنہیں ڈاکو کہتا تھا آج ان کا حصہ دار ہے: مسلم لیگی رہنما خواجہ آصف

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈاکوئوں کا سب سے بڑا سر پرست ہے، جن کو ڈاکو کہتا تھا آج ان کا حصہ دار ہے ، اسکا اقتدار لٹیروں کی پناہ گاہ بن چکا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں خواجہ آصف نے وزیراعظم کی 26 سیکنڈ پر مشتمل ایک ویڈ شیئر کی جس کے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ یہ خود ڈاکوئوں کا سب سے بڑا سر پرست ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں