نئی دہلی (ڈیلی اردو) گوالیارمیں بھارتی فوج کے31 سپاہیوں کو ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز نے حراست میں لے لیا ہے۔
#NORTHEAST | Nagaland: 31 Assam Rifles Jawans Held Captive By Rebels, Later Released#Nagaland #NSCN #Rebels #AssamRifles https://t.co/s6bxKRr2N9 @official_dgar
— Pratidin Time (@pratidintime) January 28, 2023
زیرِحراست بھارتی سپاہیوں اور آفیسروں نے فریڈم فائٹرز سے منت سماجت کی، جس پر فریڈم فائٹرز نے بھارتی سپاہیوں کو محفوظ راستہ دینے کی حامی بھرلی۔
https://twitter.com/SilingWu/status/1619681178277257217?t=gabuHKZnEF_U8hirfa__eQ&s=19
بھارتی آرمی یکے بعد دیگرے مختلف محاذوں پر ہزیمت اُٹھا رہی ہے، اس کی ایک بنیادی وجہ بھارتی فوج کا سیاسی استعمال ہے۔
بھارتی فوج کا مورال دن بہ دن گرتا جا رہا ہے کیونکہ راشن اور دیگر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے بھارتی فوجی خود کشیاں کرنے پر بھی مجبور ہو رہے ہیں۔