روس کا یوکرین پر میزائلوں سے حملہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے یوکرین پر آج پھر ڈرون اور میزائل حملہ کیا، جس کے دوران 50 سے زائد میزائل داغے گئے۔

اس حوالے سے یوکرینی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں 6 یوکرینی علاقوں میں بجلی کی سہولتوں کو نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب یوکرینی دارالحکومت کیف کے میئر نے 10روسی میزائل مار گرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی حملے میں پاور گرڈ اسٹیشنز کو نقصان پہنچا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں