افغانستان: فندز کی کمی سے باردوی سرنگیں صاف کرنے کا پروگرام متاثر

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والی ایک این جی او کے ایک اہل کار کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں 15000 افغان ڈی مائنر زمیں سے نصف نے فنڈز کی کمی کی وجہ سے ملازمتیں کھو دیں۔

کمپنی کے ڈائریکٹر شہاب حکیمی نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ اس وقت صرف امریکی حکومت افغانستان کے مائننگ پروگرام کو فنڈز فراہم کر رہی ہے۔

اگست 2021 سے پہلے، ہلاکتوں کی اوسط تعدہر ماہ تقریباً 160 تھی۔

اگست 2021 کے بعد سے، ہلاکتوں کی رپورٹنگ میں خلل پڑا ہے، اور 2022 کے دوران صرف 188 نئی ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ پچھلے سال کے لیے یہ تعداد 1144 تھی۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں