باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا نصیب گل ہلاک،مفتی شفیع اللہ شدید زخمی

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مولانا نصیب گل موقع پر ہلاک جبکہ مفتی شفیع اللہ شدید زخمی ہوگئے۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645017475044474881?t=NDck6sbPfLuTF3PjIh9xiw&s=19

پولیس کے مطابق دنوں افراد لغڑئی بازار سے واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کو نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔


نوٹ: ‏نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے جس میں تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں