اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سویڈن کے سفارت خانے نے پاکستان میں ویزا سروسز عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کیا ہے۔
سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا، ویزا سروسز عارضی طور پر بند کی جارہی ہیں۔
https://twitter.com/SwedeninPK/status/1645721029547794432?t=fYMkIuIh3Tbbcrwr_Da-ZQ&s=19
کہا گیا کہ سویڈن کا سفارتخانہ اسلام آباد کی صورتحال کے باعث بند کیا گیا ہے۔