حکومت نے آئی پی ایل پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے آئی پی ایل پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے سمری بھی ارسال کردی گئی ہے اور فیصلے پر اطلاق اتھارٹی یقینی بنائیگی۔

وفاق کی جانب سے یہ فیصلہ بھارت کی جانب سے پی ایس ایل کی نشریات پر پابندی کے بعد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سرحدوں پر کشیدگی کے بعد پاکستان اور بھارت میں تناو اب بھی جاری ہے جبکہ حال ہی میں سمجھوتا ایکسپریس مجرمان کو بھی بھارت میں بری کردیا گیا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں