سعودی عرب میں 3 دہشتگردوں کو سزائے موت دیدی گئی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔

سعودی دارالحکومت ریاض سے وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشتگرد سعودی شہری تھے۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشتگردوں کے دہشت گرد تنظیموں سے رابطے تھے۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق ان دہشت گردوں پر ریاست کے خلاف کام کرنے کے الزامات تھے۔ جبکہ ان پر اسلحہ اور بموں کی تربیت بھی حاصل کرنے کے الزامات تھے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں