ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے یوکرینی فضائیہ کے اڈوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی فوج نے گزشتہ رات یوکرین میں ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں تمام اہداف کو تباہ کر دیا گیا۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرینی حکام نے روسی فوج کے میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے