عراق: شدت پسندوں کا فوجی بیرکوں پر حملہ، 3 فوجی ہلاک، 4 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں شدت پسندوں کی جانب سے فوجی بیرکوں پر حملہ کیا گیا ہے، جس میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 4 عراقی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے کرکوک کے نزدیک فوجی بیرکوں کو نشانہ بنایا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں