کینیا میں شدت پسندوں کا دیہاتوں پر حملہ، 5 افراد ہلاک

نیروبی (ڈیلی اردو) مشرقی افریقی ملک کینیا میں شدت پسندوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

دارالحکومت نیروبی میں پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے لاما کاؤنٹی کے دیہاتوں میں صبح کے وقت حملہ کیا۔

پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ دہشتگرد حملے میں شدت پسندوں نے مکانات اور املاک کو آگ لگا دی۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں