اسرائیل کی جانب سے حماس کے ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر حملوں آغاز

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی میں اب اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے مراکز پر ’وسیع اور بڑے پیمانے پر حملوں کا آغاز کیا ہے۔‘

اسرائیلی ڈیفنس فورس اور اسرائیلی فضائیہ دونوں نے سوشل میڈیا پر آپریشن کے آغاز کا با قائدہ اعلان کیا۔

اسرائیلی ڈیفینس فورس اور فضائیہ نے یہ قدم حماس کی جانب سے غزہ کی پٹی سے اسرائیل پر حملہ کے بعد اُٹھایا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں