تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے ترجمان کے مطابق سنیچر کے روز لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کی طرف سے غزہ پر تقریباً 6000 بم گرائے جا چکے ہیں۔
ڈینیئل ہیگری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو جس میں ایک عمارت کو دھوئیں سے گھرا ہوا دکھایا گیا تھا کے ک ساتھ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے۔
انھوں نے کہا کہ دھماکہ خیز مواد کا وزن 4000 ٹن تک تھا۔