ایران کے جنوبی شہر شیراز میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی ضلع شیراز میں نامعلوم مسلح افراد نے پاسدارن انقلاب کے کمانڈر کرنل کوروش بازیار ہلاک ہوگئے۔ جبکہ حملہ آور فرار ہوگئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سالوں سے ایران میں سیکورٹی فورسز اور پولیس اہلکارں کی ٹارگٹ کلنگ جاری ہے جس میں متعدد افسران و اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔