اسرائیل کا لبنان میں گاڑی پر ڈرون حملہ، حزب اللہ کے 3 ارکان ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کے جنوبی لبنان میں کیے گئے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 ارکان مارے گئے۔

اسرائیلی فورسز کے مطابق جنوبی لبنان میں گاڑی کو سرحدی علاقے نقورہ میں نشانہ بنایا گیا۔

رپورٹس کے مطابق ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں