ملک بھر میں شیلٹر ہوم کا قیام تحریک انصاف کا ایجنڈہ ہے: وزیر اعظم عمران خان

راولپنڈی (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کاراولپنڈی میں پیرودھائی کےقریب پناہ گاہ کااچانک دورہ، شب معراج کےموقع پر سہولیات کاجائزہ لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شب معراج کے موقع پر رات گئے وزیر اعظم عمران کان نے پیر ودھائی کے قریب پناہ گاہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پناہ گزینوں سے ملاقات کی اور سہولیات کا جائزہ لیا۔

مناسب انتظامات پروزیراعظم نےاطمینان کا ااظہار کرتے ہوئے کہا کہ بےسہارا افراد کی کفالت ریاست کی ذمہ داری اورپی ٹی آئی کاایجنڈا ہے ،نادارافراد کی کفالت کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں