امریکہ کا میزائل سسٹم ’تھاڈ‘ اسرائیل میں نصب

تل ابیب (ڈیلی اردو) امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا اسرائیل پہنچایا گیا جدید میزائل شکن دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب کر دیا گیا ہے۔

لائیڈ آسٹن نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ نظام تنصیب کے بعد فعال بھی کیا گیا ہے یا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس دفاعی نظام کو بہت تیزی کے ساتھ فعال یا آپریشنل کیا جا سکتا ہے۔

ان کے بقول اس کی تنصیب توقع کے مطابق ہو رہی ہے

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں