پشاور: بڈھ بیر ائیر بیس پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ نے تباہی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ائیر بیس کے قریب سے 5 مارٹر شیلز برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز انہیں اطلاع موصول ہوئی کہ بڈھ بیر میں ائیربیس کے قریب ایک مشکوک بوری پڑی ہے، جس پر انہوں نے فوری طور مزید پڑھیں

اسرائیل نے فلسطینی مزاحمت کار احد تمیمی کے بھائی کو گرفتار کر لیا

غزہ (ویب ڈیسک) فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کی علامت سمجھی جانے والی احد تمیمی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں ان کے گھر سے ان کے چھوٹے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق احد تمیمی کے والد باسِیم تمیمی نے کہا کہ مزید پڑھیں

افغانستان: بگرام ائیربیس کے قریب دھماکا، 3 امریکی فوجیوں سمیت 4 ہلاک، 3 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع نیٹو کے بگرام ایئربیس کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت میں بگرام ایئربیس کے قریب ایک زوردار دھماکے کے نتیجے میں 3 امریکی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، مزید پڑھیں

حضرت امام حسینؑ کے یوم ولادت کے سلسلے میں مرکزی کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نواسہ رسول ﷺ سید الشہدا حضرت امام حسینؑ کے 1437ویں یوم ولادت کے سلسلے میں ولادت حضرت امام حسینؑ کانفرنس آج 9 اپریل بروز منگل پی سی ہوٹل راولپنڈی میں ہوگی۔ تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ شرکت کریں گے۔ اس امر کا فیصلہ گزشتہ روز مرکزی امام حسینؑ کونسل مزید پڑھیں

ایران نے امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دے دیا

تہران (نیوز ڈیسک) خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایران کی اعلیٰ ترین سکیورٹی کونسل نے امریکی فیصلے کے رد عمل میں امریکی فوج کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق، ’’ایران کی سپریم نیشنل کونسل نے امریکی ملٹری فورسز کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔‘‘ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے مولوی خادم حسین رضوی سے تحریری ضمانت طلب کرلی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے صدر خادم حسین رضوی کی ضمانت کی درخواست پر رہائی کے بعد امن و امان میں خلل نہ ڈالنے سے متعلق تحریری ضمانت طلب کرلی۔ خادم حسین رضوی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کے مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ: امریکا کا پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کمانڈر سینٹ کام جنرل میکنزی نے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت سے ملاقاتوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتےے ہوئے خطے کی سلامتی واستحکام کے لیے امریکی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کمانڈر سینٹ کام جنرل میکنزی کے دورہ پاکستان پر امریکی سفارتخانہ کی مزید پڑھیں

فیس بک، ٹوئٹر سائبر کرائم کی شکایات میں تعاون نہیں کررہے: ایف آئی اے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اہم اجلاس زیر صدارت چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی علی خان جدون منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بتایا کہ فیس بک اور ٹوئٹر کے عدم تعاون مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی فوج سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ایرانی پاسداران انقلاب‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں پاسداران انقلاب کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کی مالی مدد مزید پڑھیں

یمن میں سعودی اتحادی طیاروں کی سکول پر بمباری، 7 بچوں سمیت 13 شہید، 100 زخمی

صنعا (نیوز ڈیسک) یمن میں اتحادی افواج کے طیاروں نے شہری علاقوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اسکول کے 7 طلبا سمیت 13 شہری شہید ہو گئے جب کہ 100 افراد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صنعا میں حوثی باغیوں کے اکثریتی علاقے میں اتحادی فوجیوں نے فضائی بمباری مزید پڑھیں