پڑوسی ممالک بغیر تحقیق پاکستان پر انگلیاں اٹھاتے ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پڑوسی ممالک بنا تحقیق پاکستان پر انگلی اٹھا دیتے ہیں جب کہ پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں مزید مزید پڑھیں

پاراچنار: ضلع میں محکمہ زراعت نے4 سو ایکڑ اراضی پر باغات و پھلدار درخت تقسیم کیں

پاراچنار (ڈیلی اردو) محکمہ زراعت ضلع کرم نے چار سو ایکڑ اراضی پر باغات لگانے اور کسانوں میں مفت پھلدار درخت تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور کسانوں کی راہنمائی اور مشاورت زرعی سروس ڈسک بھی قائم کر دیا گیا ہے ۔ پاراچنار میں پھلدار درختوں کی تقسیم اور باغات لگانے کے مزید پڑھیں

سیالکوٹ: بھارت نے غلطی سے سرحد پار کرنے والا 70 سالہ پاکستانی کسان واپس کر دیا

ظفر وال (ڈیلی اردو) بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) اہلکاروں نے بھینسوں کے لیے چارہ جمع کرتے ہوئے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 70 سالہ پاکستانی کسان کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر واپس بھیج دیا۔ پنجاب رینجرز کے مطابق بھارتی بی ایس ایف نے ظفر وال سیکٹر میں لہری پوسٹ مزید پڑھیں

کالمبیا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، میئر سمیت 14 افراد ہلاک

بگوٹا (ویب ڈیسک) کولمبیا کے صوبے میٹا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں تاریرہ شہر کے میئر سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکی ملک کولمبیا کی نجی ایئرلائن کا طیارہ ڈی سی 3 نے ایک درجن سے زائد مسافروں کو لے کر شہر تاریرہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں سیاحت کے فروغ کیلیےخصوصی اقدامات کی منظوری دیدی

لاہور (عطاءالرحمن عباسی) وزیراعظم عمران خان نےپنجاب میں مذہبی اورثقافتی سیاحت، خصوصا کرتارپور راہداری اور نئے سیاحتی مقامات کھولنے کے حوالے سے خصوصی اقدامات کی منظوری دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر برائےسیاحت وہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے وزیر اعظم عمران خان کو صوبہ پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے حوالے مزید پڑھیں

ایتھوپین ایئرلائن کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 نیروبی میں گر کر تباہ، 157 افراد سوار تھے

نیروبی (ڈیلی اردو) ایتھوپین ایئر لائن کا طیارہ بوئنگ 737 کینیا جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا، متاثرہ طیارے میں 149 سے زائد افراد سوار تھے، جن کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایتھوپیا کے دارالحکومت اددیس آبابا کے ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے والا ایتھوپین ایئر لائن کا مسافر بردار طیارہ نامعلوم وجوہات مزید پڑھیں

مردان میں قاتل کو گرفتار کرنے کی کوشش میں ٹریفک آفیسر عطاءاللہ قتل، ملزم فرار

مردان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقہ سکندری سٹاپ کے قریب مسلح شخص نے سابقہ دشمنی کی بناء پر اپنے مخالف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، واردات کے بعد ملزم نے گرفتاری کی کوشش کرنے والے ٹریفک آفیسر پر بھی فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں وہ بھی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی سے نیب انکوائری کیخلاف مقدمہ کا فیصلہ محفوظ

کراچی (ڈیلی اردو) حکومتی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں سابق پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کے خلاف کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں امریکا میں سابق پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کے خلاف نیب انکوائری پر سماعت ہوئی، سندھ ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

جسم فروش خواتین کی ہڑتال، کام بند کرکے احتجاج کرتی سڑک پر آگئیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز خواتین کے عالمی دن پر دنیا بھر میں خواتین نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے ریلیاں نکالیں اوراحتجاجی مظاہرے کیے۔ ایسے میں لندن کی جسم فروش خواتین بھی اپنا دھندا بند کرکے سڑکوں پر آ گئیں اور احتجاج شروع کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق ان جسم فروش مزید پڑھیں

بارشوں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل، سیلابی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے الرٹ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔ ندی نالوں میں طغیانی کے پیش نظر نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے احتیاطی تدایر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں