پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کو نواز شریف سے ملنے کی اجازت دے دی

لاہور (اے ڈی شہزاد) پنجاب حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملنے کی اجازت دے دی۔ پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کو نواز شریف سے ملنے کی اجازت دے دی۔ پنجاب حکومت نے محکمہ داخلہ کو قانون کے مطابق عمل درآمد مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں حملے کرتی ہیں: امریکی جنرل جوزف ووٹل

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی ’ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی‘ کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے امریکی جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں حملے کرتی ہیں۔ امریکی جنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان کے اندر حملے کرتی ہیں مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر بادل برس پڑے، پہاڑوں پر برفباری

کراچی (ڈیلی اردو) ملک کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر بادل برس پڑے، کئی علاقوں میں بارش نے جاتی سردی کو روک لیا، ہفتے اور اتوار کو کراچی کا موسم ابرآلود رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بلوچستان میں مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، مارچ میں بارش مزید پڑھیں

لودھراں سے آرمی کا جعلی کرنل اویس گرفتار، مقدمہ درج

لودھراں (ڈیلی اردو) آرمی کا جعلی کرنل بن کر ریجنل پولیس آفیسر ملتان کو کال کرنے والا شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع لودھراں میں آرمی کا جعلی کرنل بن کر ریجنل پولیس آفیسر آر پی او ملتان کو کال کرنے والا شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس مزید پڑھیں

کراچی: ملیر کینٹ سے خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والا ملزم عمیر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے ملیرکینٹ کی پولیس نے خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیرکے ترجمان کے مطابق ملزم عمیر کو پولیس نے سعدی ٹاؤن کے قریب پیٹرولنگ کے دوران گرفتار کیا۔اور جب ملزم کی تلاشی لی گئی تو اسکے قبضے سے آرمی کے مزید پڑھیں

پارلیمان کا ایک تہائی ایجنڈا خواتین ارکان کی جانب سے پیش کیا گیا: فافن رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خواتین ارکان پارلیمان نے جاری پارلیمانی سال کے دوران بھی نمایاں کارکردگی کا امتیاز برقرار رکھا۔ عالمی یوم نسواں کے موقع پر فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کا ایک تہائی ایجنڈا خواتین کی جانب سے پیش مزید پڑھیں

کینیڈین وزیر اعظم جسٹین ٹروڈو پر کرپشن کا مقدمہ

اوٹاوا ( ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) کینیڈین وزیر اعظم جسٹین ٹروڈو نے ایک بڑی تاجر کمپنی کیخلاف کرپشن کے مقدمے کی کارروائی کےدوران سیاسی مداخلت کا الزام اور جانبداری کا الزام مسترد کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی سابق اٹارنی جنرل سے اس مقدمے کے حوالے سے مزید پڑھیں

چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے موجودہ کشیدہ صورت حال کے تناظر میں نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جنرل زبیر محمود حیات کا استقبال کیا۔ بعد ازاں، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ فور کا رنگا رنگ میلہ آج سے کراچی میں شروع ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کا رنگا رنگ میلہ آج سے کراچی میں شروع ہوگا، پرجوش ٹیموں نے تیاریاں تیز کردیں، نیشنل اسٹیڈیم میں انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب آگئیں، پی ایس ایل فور کی ٹیموں نے کراچی میں پڑاؤ ڈال مزید پڑھیں

افغانستان سے پاکستان میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کا انکشاف، دہشتگرد اہم تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کرنے کی مذموم سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے تحت پاکستان میں موجود غیر ملکی شہریوں کو بھی نشانہ بنایا جانا تھا تاکہ ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر پاکستان کو ایک غیر محفوظ ملک قرار دیا جا سکے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان مزید پڑھیں